میں اس مسلم لیگ ن میں شامل نہیں تھی ، صحافی کے سوال پر مریم نواز نے حیران کن جواب دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مسل لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے صحافی نے سوال کیا کہ ایک ایکسٹینشن پہلے دی گئی اب چیئرمین نیب کو دی جا رہی ہے اس پر کیا کہیں گی تو مریم نواز نے جواب دیا کہ میں اس مسلم لیگ ن میں شامل نہیں تھی ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نوا ز، صفدر کی اپیلوں پر سماعت آج ہو رہی ہے ، مریم نواز اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچیں، صحافی نے پھر پوچھا کہ پہلے والی ایکسٹینشن میں مسلم لیگ ن نے ووٹ دیاتھا جس پر مریم نواز نے کہا کہ پہلے والی ایکسٹینشن میں ، میں شریک نہ تھی ، چیئرمین نیب کی توسیع کا باقاعدہ اعلان ہوا تو رد عمل دیں گے ۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ حکومت کی پالیسی ہے کہ نیب سے اپوزیشن کا کردار نکال دیاجائے ، حکومت کی الیکٹرانک ووٹنگ کی بات کرنا دھاندلی کا ہی منصوبہ ہے ،جس حکوت کی بنیادہی دھاندلی ہے اس کا شفافیت سے کیا تعلق ، ھکومت کو چار سال بعد بھی دھاندلی کا سہار الینا پڑ رہا ہے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ عضنفر کو گرفتار اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24 نومبر کو اسلام…

5 mins ago

آئینی بینچ؛ آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا…

15 mins ago

جعلی ایف بی آر اہلکاروں نے اشیائے خور و نوش سے بھرا ٹرک لوٹ لیا

پانچ افراد کے خلاف تھانہ لوئر مال میں مقدمہ درج لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں اصلی…

26 mins ago

بھارتی کپتان روہت شرما کے گھر شادی کے 9 سال بعد بچے کی پیدائش

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارتی کپتان روہت شرما اور ان کی اہلیہ ریتیکا سجدیہہ کے ہاں…

28 mins ago

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…

50 mins ago

بشریٰ بی بی سیاست میں قدم رکھیں گی؟ عمران خان کا اہلیہ سے متعلق بیان سامنے آگیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…

53 mins ago