سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونا سستا ہونے کے بعد فی تولے کی نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ اس سے پہلے یہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 900 روپے تھی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 257 روپے کمی دیکھنے کو ملی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہوگئی۔
خیال رہے گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، اس سے قبل سونے کی فی تولہ قیمت میں لگاتار دو دن کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

Recent Posts

بجٹ کی منظوری کیساتھ آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجٹ کی منظوری کیساتھ آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر…

1 min ago

آسمان میں نیند پوری کرنے والا ابابیل پرندہ خطرناک ہے؟

ابابیل پرندے کا ذکر قرآن مجید میں بھی موجود ہے اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ابابیل نامی…

3 mins ago

کراچی میں کار چوری کی انوکھی واردات: ملزمان ایک ہی وقت میں باپ بیٹے کی کاریں لے اڑے

معلومات کرنے پر پتہ چلاپارک کرنے کے ایک گھنٹے بعد چوری ہوئی، مدعی سکندر یونس…

10 mins ago

فلمی کیریئر کے ابتدائی دنوں کے دوران بہت محنت کی، نواز الدین صدیقی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے فلمی کیریئر کے دوران اپنے ابتدائی دنوں کے…

16 mins ago

عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بھی مستعفیٰ

عمران خان تک رسائی حاصل نہیں اور نہ ہی پارٹی فیصلوں میں ان کا کوئی…

24 mins ago

سول اور ملٹری ایجنسی ججز یا عملے کو اپروچ نہ کریں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، لاہور ہائیکورٹ

جسٹس شاہد کریم نے مداخلت روکنے کے لیے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کر…

35 mins ago