یاد رہے کہ گزشتہ روز کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں نوازشریف کا شناختی کارڈ استعمال کرتے ہوئے چینی ویکسین ” سائنو ویک “ کی پہلی ڈوز لگائی گئی . نوازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں . . .
لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسی نیشن کے جعلی اندراج سے متعلق معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں .
ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کا شناختی کارڈ کس نے استعمال کیا اس پر تحقیقات جاری ہیں ، نوازشریف ، مریم نواز اور خاندان کے فراڈ کے چرچے بھارت تک ہیں، جس نے بھی بڑے فراڈیئے کا شناختی کارڈ استعمال کیا ہے اس کو سزا ملے گی .
متعلقہ خبریں