لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے شناختی کارڈ پر ویکسی نیشن کے جعلی اندراج سے متعلق معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف کا شناختی کارڈ کس نے استعمال کیا اس پر تحقیقات جاری ہیں ، نوازشریف ، مریم نواز اور خاندان کے فراڈ کے چرچے بھارت تک ہیں، جس نے بھی بڑے فراڈیئے کا شناختی کارڈ استعمال کیا ہے اس کو سزا ملے گی ۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں نوازشریف کا شناختی کارڈ استعمال کرتے ہوئے چینی ویکسین ” سائنو ویک “ کی پہلی ڈوز لگائی گئی ۔ نوازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں ۔
پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے،…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بشریٰ بی بی کے سیاسی میدان میں قدم رکھنے یا نہ رکھنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی اداکارہ رِدھی ڈوگرا نے پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کے ساتھ…
وکلا کے دلائل مکمل، آئندہ سماعت پر سرکاری وکلا ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) گلوکار و سماجی رہنما شہزاد رائے نے ہر وقت جوان نظر آنے…