مردان (قدرت روزنامہ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ضمانت منظور ہونے پر ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیا .
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسد قیصر کو رہائی نہ مل سکی، صوابی پولیس نے تھری ایم پی او کے تحت اسد قیصر کو پھر گرفتار کر لیا .
ان کی آج ضمانت منظور ہوئی تھی .
یاد رہے کہ اسد قیصر پر 9 مئی کیس سے متعلق نجی املاک کے توڑ پھوڑ کے الزامات ہیں .
. .