خضدار‘بارودی مواد پھٹنے سے مکانوں وسکول کو نقصان‘متاثرین کااحتجاج

خضدار(قدرت روزنامہ) کرخ کے شہر لانگڑیچی میں روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کا پہاڑی کٹینگ کے استعمال میں ہونے والا ناکارہ بارود ماہرین نے بارودی مواد کو ضائع کیا مواد زور دار دھماکے سے پھٹا جس کے نتیجے میں گورنمنٹ گرلز اسکول گل بھٹ کی تین بچیاں عمارت کے شیشے ٹوٹنے سے ہوئیں متاثرین نے کرخ پریس کلب کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا انصاف کا مطالبہ کیا مواد بلاسٹ ہونے سے مکانوں اور سکولوں کو بھی نقصان پہنچ ہے مظاہرین اسسٹنٹ کمشنر وڈھ نے متاثرین کو انصاف کی یقین دہانی کرائی اور تحصیلدار کرخ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے جلد از جلد پوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

Recent Posts

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید، حزب اللہ کی تصدیق

بیروت(قدرت روزنامہ) حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ…

4 mins ago

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے، جنرل عاصم منیر کراچی (قدرت روزنامہ)آرمی…

19 mins ago

“کوئٹہ سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء قتل”

کوئٹہ :کوئٹہ سریاب روڈ کلی جیو کے قریب نامعلوم مسلح نقب پوش افراد کی فائرنگ…

50 mins ago

پنڈی؛ بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا گرفتار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو گرفتار کرلیا…

1 hour ago

راولپنڈی؛ پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، علاقہ میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) احتجاج کے لیے آنے والے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان…

1 hour ago

راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کردیا، مریم اورنگزیب

لاہور(قدرت روزنامہ)سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے لوگوں نے پی ٹی…

2 hours ago