کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچسان ظفر اقبال نے کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 30 اربے کے 122 کیسز احتساب عدالوں میں زیر سماعت ہیں۔17 ارب روپے کی 110 پراپرٹیز کیخلاف اپیلوں کی درخواستیں زیر سماعت ہیں۔نیب بلوچستان نے پرسیکیوشن کے نتیجے میں مجرموں کی 887 پراپرٹیز حاصل کیں، 16 ارپ روپے کی 867 پراپرٹیز صوبائی حکومت کے حوالے کی جاچکی ہیں۔2.42ارب کی 20 پراپرٹیز صوبائی حکومت کے حوالے کررہے ہیں۔ عدالتوں نے مختلف کیسز میں 5ارب روپے کے جرمانے کیے۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کا امکان ہے۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی…
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…