خضدار؛ سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او شہید

خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں سی ٹی ڈی کے گاڑی کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے .


نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے، دھماکے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں