کوئٹہ(قدرت روزنامہ) حکومت بلو چستان نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کو رونا ویکسینیشن کو لازمی قرار دے دیا۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے جا ری کر دہ اعلامیہ میں مسافر کوچ، بس، منی بس، اور ٹو ڈی کار مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ٹرانسپورٹرز اپنے ڈئیوروں، اسٹاف اور دیگر عملے کو جلد جلداز کو رونا ویکسین لگاوائیں اور کسی بھی مسافر کو بغیر ویکسین کے اپنی گاڑیوں میں سوار نہ کریں چیکنگ کے دوران اسٹاف یا مسافر بغیر ویکسینشین کے سفر کر تے پایا گیا تو متعلقہ ٹرانسپورٹر کے خلاف قانونی کا روائی عمل میں لاتے ہوئے دفتر سیل کرکے گاڑی کو بند کر دیا جائے گا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…