اسلام آباد (قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا عالمی دن منا لینے سے حقوق نہیں ملیں گے۔
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عملی جدوجہد کے ذریعے ہی حقوق کا حصول ممکن ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کشمیر اور غزہ سمیت دنیا بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، پابندی کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتی بلکہ خود کئی مسائل کی آماجگاہ ہوتی ہے۔
خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان انسانی حقوق سے محروم تمام افراد کے ساتھ کھڑی ہے۔
اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…
سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…
لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…