کراچی(قدرت روزنامہ)شہر قائد سے لاہور جانیوالی کراچی ایکسپریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین کراچی ایکسریس کی پاور وین میں آگ لگ گئی، آگ کاہنہ ریلوے اسٹیشن کے قریب لگی، جس پر فوری کارروائی کی گئی اور جانی و مالی نقصان سے بچ گئے۔آج نیوز کے مطابق حکام نے بتایا کہ آگ کی اطلاع ملتے ہی ٹرین ڈرائیور نے باقی بوگیوں کو فوری طور پر پاور وین سے الگ کردیا۔
حکام کے مطابق آگ لگنے کی کوئی وجوہات سامنے نہیں آسکیں، تاہم تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لندن انڈرگراؤنڈ ٹرین میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیشہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو دی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک سے فتنہ پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں آپریشن کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اچانک بھارت میں مشہور ہوگئیں۔ پاکستانی…