اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ لائسنس کے امیدواروں کیلئے اسلحہ چلانے کی تربیت کی شرط عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس کی درخواستیں دینے والوں کو وفاقی پولیس تربیت دے گی، تربیت کی شرط پوری کیے بغیر لائسنس نہیں دیا جائے گا۔ تربیت 3 روز پر مشتمل ہو گی۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر کا کہنا تھا کہ اسلحہ لائسنس کے خواہش مندوں کو وفاقی پولیس کی شوٹنگ رینج میں ٹریننگ دی جائے گی۔
دکی(قدرت روزنامہ)چمالنگ کے علاقے میںگزشتہ روز ٹرکوں پر ہونے والے حملے میں زخمی ڈرائیوار زخموں…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کرز برائے الیکٹرانک میڈیا وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت…
لاہور(قدرت روزنامہ)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے…
پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…
نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…