پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں نے 8بڑے ایوارڈز جیت لیے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں نے 8بڑے ایوارڈز جیت لیے، کمپنیوں نے ایشیاء پیسیفک آئی سی ٹی میں1 گولڈ اور 7 میرٹ ایوارڈ جیتے۔پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ایشیاء پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے ۔
پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے ہانگ کانگ میں منعقدہ ایشیاء پیسیفک انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی الائنس ایوارڈز میں 8 بڑے ایوارڈز حاصل کیے۔تقریب میں پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں نے1 گولڈ اور 7 میرٹ ایوارڈ جیتے،پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی سپر ویمن کیٹگری میں گولڈ ایوارڈ جیتنا ہے، یہ اعزاز سپر ویمن پاکستان کے نام رہا، اسی طرح نسٹ یونیورسٹی کے ڈرما ویژن، فاسٹ یونیورسٹی کے ایس ایس جی سی آٹو میٹڈ ریڈر،امپیٹس سسٹمز کے فلو ایچ سی ایم،ایف نائن کے کوئل، ایکسیلینس ڈلیورڈ کے برین باکس، سوشل چیمپ اور ایس ایئروناٹکس کے کواڈ کاپٹر نے میرٹ ایوارڈز جیتے.ایشیا ءپیسیفک آئی سی ٹی الائنس کا مقصد خطے میں ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے، اس تنظیم چین ، جاپان، سنگاپور ، سری لنکا اور آسٹریلیا سمیت 16 بڑے ممالک شامل ہیں۔

Recent Posts

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

1 min ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

13 mins ago

پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ گھرکی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست واپس مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست…

29 mins ago

توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر پولیس افسران معطل

عمر کوٹ(قدرت روزنامہ)توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد میرپورخاص…

42 mins ago

معروف عالم دین ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے…

56 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23…

1 hour ago