سوڈان نے متحدہ عرب امارات کے 15 سفارتکاروں کو48گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا کیوں کہہ دیا ؟


پورٹ سوڈان(قدرت روزنامہ)سوڈان نے متحدہ عرب امارات کے 15 سفارتکاروں کو48گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کا کیوں کہہ دیا ؟ اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات موصول ہوئی ہیں .
سوڈان کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے 15 سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ وہ ’’48گھنٹوں کے اندر اندر‘‘ سوڈان چھوڑ دیں .

دراصل حالیہ ہفتوں میں،سوڈانی فوج کے حامی مظاہرین اور آرمی چیف عبدالفتاح البرہان کے وفادار اعلیٰ عہدے داروں نے متحدہ عرب امارات پر برہان کے سابق نائب محمد حمدان ڈگلو کی سربراہی میں نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کی حمایت کا الزام لگایا ہے .

. .

متعلقہ خبریں