فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیاگیا


راولپنڈی (قدرت روزنامہ) کرپشن کے مقدمہ میں گرفتارسابق وفاقی وزیر فوادچودھری کو اینٹی کرپشن عدالت پیش کیا گیا۔
سینئر سول جج غلام اکبر نے مقدمے کی سماعت کی ،دوران سماعت اینٹی کرپشن کی جانب فواد چودھری کے 7روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی گئی جس کو عدالت نے مسترد کرتے ہوئےانہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔
خیال رہے کہ اینٹی کرپشن نے فواد چودھری کے خلاف 29 نومبر کو مقدمہ درج کیا تھا۔

Recent Posts

سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔سولر پینل ڈیلرز کے…

1 min ago

شیر افضل مروت کو جاری شوکاز نوٹس کامتین

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا…

5 mins ago

میٹرک بورڈ کراچی بے بس؛ ایک اور پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ) میٹرک بورڈ کے امتحان میں نقل مافیا کے سامنے حکام بے بس ہو…

11 mins ago

پاک فوج کے 3 میجر جنرلز کی لیفیٹینٹ جنرلز کے عہدے پر ترقی و تعیناتیاں

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ترقی پانے والے تین تھری اسٹار جنرلز…

21 mins ago

سونا سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ )ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا ہے۔ نجی…

31 mins ago

کراچی، اسٹریٹ کرائم کے شکار افراد میں موٹر سائیکلوں کی تقسیم

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری…

38 mins ago