ڈالر نے پھر اڑان پکڑ لی! مزید کتنا مہنگا ہوگیا ؟

اسلام اباد(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں ڈالر 27 پیسے مزید مہنگا ہوگیا . تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 168.68 روپے سے بڑھ کر 168.95 روپے پر پہنچ گیا .

دوسری جانب معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر ڈالر کی خریدداری دیکھی جارہی ہے . معاشی ماہرین کے مطابق کرنٹ اکاونٹ بڑھنے پر ایکسچینج ریٹ پر دباو ہے . . .

متعلقہ خبریں