اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کی ٹرانسفر اور پوسٹنگ پر پابندی لگا دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پابندی الیکشن کمیشن کی طرف سے لگائی گئی ہے، جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کو ذمہ داریاں سونپی ہیں جس کے سبب ڈی سیز اور اے ڈی سیز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ پر پابندی عائد کی گئی۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور چاروں چیف سیکرٹریز کو بھی مراسلے جاری کر دیئے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن میں عادل بازئی کی نااہلی کی درخواست پر سماعت 12نومبر تک…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ)سابق کپتان سنیل گواسکر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ نعیمہ بٹ اپنے لمبے بالوں کی وجہ سے سب کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بینک اور کیش وینز کی ڈکیتیوں میں ملوث ملزم سرگودھا سے اپنے ’سفید…
دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی…