ایف بی آر نے نان فائلر سرکاری ملازمین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا


کراچی (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نان فائلرسرکاری ملازمین کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے نان فائلرز کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے‘نان فائلرز کے اثاثہ جات کا جائزہ لیا جائے گا۔
سینئر بیوروکریسی، مالیاتی اداروں اور سرکاری اداروں میں نان فائلرز کا سراغ لگایا جائے گا، ریگولیٹری اداروں میں بھی نان فائلرز کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔کئی اعلیٰ سرکاری افسران انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرا رہے ہیں، ایف بی آر مالیاتی اداروں کے سینئر ایگزیکٹیوز کے خلاف بھی کارروائی کرے گا۔

Recent Posts

دنیا کا سب سے بڑا مرجان دریافت جسے خلا سے بھی دیکھا جاسکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں کو بحر الکاہل میں دنیا کا سب سے بڑا مرجان مل…

22 mins ago

فیصل قریشی کا اہلیہ کے ساتھ سرعام پیار، ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی اور ان کی…

37 mins ago

کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش…

45 mins ago

آسٹریلیا سے شکست کے باوجود بابر اعظم نے ٹی20کرکٹ کے کون سے 2 نئے ریکارڈ بنائے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان برسبین آسٹریلیا میں 3 ٹی20 میچز کی سیریز…

53 mins ago

سرکاری گاڑیوں پر ریس کی ویڈیو وائرل، حقیقت کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں سرکاری…

1 hour ago

یوٹیوب پریمیم کیا ہے، صارفین کیا شکایت کررہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آپ کو یوٹیوب استعمال کرتے وقت اکثر اس کی جانب سے قلیل…

1 hour ago