اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیا۔
عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں سابق سیکرٹری داخلہ کمپلیننٹ ہیں جس پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے اور سابق سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کیا ہے جب کہ عدالت نے عمران خان کی حکم امتناع کی درخواست پربھی نوٹس جاری کردیا ہے۔
عمران خان کے وکیل نے استدعا کی کہ عدالت آئندہ سماعت تک ٹرائل روک دے جس پر جسٹس میاں گل حسن نے کہا کہ رپورٹ آ جائے پھر دیکھتے ہیں۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف آئی اےکی جانب سے سائفر کیس میں آج سرکاری گواہان کو پیش کیاجائےگا جو اپنے بیانات قلمبند کرائیں گے، اس کیس میں مجموعی طور پر 28 سرکاری گواہان کو پیش کیاجائےگا۔
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…
عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…