سونا 5700 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 18 ہزار ، 300 کا ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54 ڈالر کے اضافے سے 2052 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5700 روپے کے اضافے سے 218300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 4887 روپے کے اضافے سے 187157 روپے کی سطح پر آ گئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 70روپے کے اضافے سے 2650 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 60.01 روپے کے اضافے سے 2271.94روپے ہو گئی۔

Recent Posts

ٹک ٹاک خراب کرنے پراسکول ٹیچر نے 6 طلبا کا ہاتھ توڑ ڈالے

غریب آباد(قدرت روزنامہ)افسوس ناک واقعہ گورنمنٹ ہائی اسکول غریب آباد پشاور میں پیش آیا ملزم…

9 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے پیشگوئی کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور…

17 mins ago

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزارمیگا واٹ تک پہنچ گیا،لائن لاسز والے علاقوں میں12سے14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ملک میں بجلی کا شارٹ فال چارہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔…

20 mins ago

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، پاکستانی طلبا اسلام آباد (قدرت…

21 mins ago

سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

ریاض ( قدرت روزنامہ ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز…

23 mins ago

سعودی عرب میں نامناسب لباس کا فیشن شو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

فیشن ویک کا آغاز جمعے کے روز ہوا سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب یوں تو وژن…

31 mins ago