سپریم کورٹ میں سماعت ، برطرف کیے گئے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کامؤقف بھی آگیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے برطرف جج شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے 100فیصد انصاف کی توقع ہے۔
صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ثبوت پہلے سے دیئے ہوئے ہیں، الزامات کی تردید نہ ہونا خود بہت بڑا ثبوت ہے۔
ان سے سوال کیا گیا کہ مستقبل میں عدلیہ کو بیرونی دبا ﺅسے پاک کرنے کے لیے کیا کچھ کیا جا سکتا ہے؟
شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ایسا ہو سکتا ہے، سپریم کورٹ اس کا انکوائری کمیشن بنائے، ڈائریکشن دے تاکہ تحقیقات ہوں۔
شوکت عزیز صدیقی نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ سوا 5سال میں نے اور میرے خاندان نے بہت مشکل حالات دیکھے۔
یادرہے کہ سپریم کورٹ میں ان کے کیس کی سماعت مقرر تھی اور فریقین کو کل تک مہلت دی گئی ہے۔

Recent Posts

مقبوضہ جموں و کشمیر، فلسطین سمیت ہر ملک میں صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے:مریم نواز

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…

21 mins ago

آئی جی پنجاب پر اعتبار نہیں، بشریٰ بی بی بہت اہم ہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…

23 mins ago

کوئٹہ میں پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، 4 نوجوان بازیاب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…

26 mins ago

شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو بڑا دھچکا لگ گیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…

46 mins ago

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…

49 mins ago

رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…

53 mins ago