کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا۔
صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے, اس سلسلے میں محکمہ تعلیم بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ سمیت صوبے کے 18اضلاع کے سکولز، کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات 16دسمبر سے 29فروری تک ہوں گی،دوسری جانب محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات 18دسمبر سے یکم جنوری 2024تک کر رکھی ہیں۔
لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں کے خلاف جرائم کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ممکنہ احتجاج…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے پولیس اہلکار…
نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں شوہر سے پیسے چھپانے والی خاتون کو دھچکا لگ گیا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 خوارج کو ہلاک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاسٹ بولر رانا نوید الحسن کو افغانستان انڈر…