اسلام آباد،شاہراہ دستور واقعہ،وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کاریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ‎

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز شاہراہ دستور پر ہونے والے واقعے کے پیش نظر ریڈ زون کی جانب آنے والے ناکوں پر دوبارہ پولیس فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے،24 گھنٹوں میں نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے،انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ خفیہ رپورٹ کے پیش نظر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ریڈ زون میں سیکورٹی بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے،بتایا گیا کہ افغانستان معاملہ کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر داخلہ کو سیکورٹی بڑھانا چاہیے تھی کم کیوں کر دی گئی،ریڈ زون کی جانب انیوالے

راستے ریڈیو پاکستان ناکہ،سرینا ہوٹل،ڈی چوک اور پی ٹی وی ناکہ پر پھر سے سیکورٹی فورس تعینات اور سخت چیکنگ کی سفارش کی گئی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بھی ناکوں سے متعلق سوال کیا تھا لیکن وزیر داخلہ کوئی مناسب جواب نہ دے سکے تھے،یہاں واقع رونما ہونے کے بعد سوالیہ نشان ہو گیا ہے۔

Recent Posts

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی…

14 mins ago

پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ،ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے…

23 mins ago

گزشتہ ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے حکومتی قرضوں سے متعلق…

29 mins ago

بانی پی ٹی آئی کا رویہ اورسوچ غیر سیاسی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بانی پی…

36 mins ago

شاہد خاقان عباسی اورمولانا فضل الرحمان کا مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل…

39 mins ago

‘عزم استحکام’ پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام”…

42 mins ago