اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیب نے کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کو گرفتار کر لیا۔چیئرمین نیب نے فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی منظوری دی تھی ، نیب اعلامیہ کے مطابق فواد چودھری نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اور کرپٹ پریکٹسز کے مرتکب ہوئے۔
وارنٹ کے متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں نیب نے اڈیالہ جیل سے تحویل میں لے لیا، نیب حکام انہیں عدالت میں پیش کرکے ان کے ریمانڈ کی استدعا کریں گے۔
واضح رہے کہ فواد چوہدری پہلے سے گرفتار ہیں جہاں گزشتہ روز راولپنڈی کی عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا۔
وائرل ویڈیو میں ظہیر اقبال سوناکشی سہنا کے ساتھ کیسی حرکت کرتے ہیں ممبئی(قدرت روزنامہ)سوناکشی…
سلمان نصیر کیلئے پی ایس ایل میں نیا عہدہ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا…
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر…
عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 500 روپے فی…
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی…