کراچی(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن نے بندرگاہ پر کھڑی بسز کو سڑکوں پر لانے کا ایک مرتبہ پھر مطالبہ کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے یہ بسیں کراچی کے لوگوں کی سہولت کے لیے خریدی ہیں، جس کا مقصد عوام الناس کو سستی اور بہترین سفری سہولیات فراہم کرنا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بسیں ابھی تک بندرگاہ پر کھڑی ہیں۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ متعلقہ حکام سے ایک مرتبہ پھر اپیل کرتا ہوں کہ بسوں کو بندرگاہ سے سڑکوں پر لایا جائے، کراچی کے عوام کو سستی اور بہترین سہولت کا فائدہ ملنا چاہیے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…