آصف زرداری کی پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت


پشاور(قدرت روزنامہ) سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی جس میں الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔
انہوں نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ آصف علی زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔ انہوں نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

Recent Posts

پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ، ویڈیو وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والی معروف اداکارہ پریتی زنٹا…

3 mins ago

وزیراعلیٰ پنجاب نے 7 لاکھ طلبہ کو چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7 لاکھ طلبہ کو چشمہ اور ہیرنگ ایڈ فراہم…

16 mins ago

پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)یورپی ایوی ایشن ایجنسی آیاسا نے پاکستانی ائیرلائن پر یورپی ملکوں میں عائد…

30 mins ago

لاہور: روٹی کی قیمت میں ایک روپے کمی لیکن نان 5 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں روٹی کی قیمت تو ایک روپے کمی کے ساتھ 15…

35 mins ago

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں…

51 mins ago

آٹے اور بجلی میں ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں: وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے اعلان کیا ہے کہ…

55 mins ago