وفاقی کابینہ میں اختلافات وزیراعظم تک شکایت پہنچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ میں اختلافات پیدا ہوگئے جس کے باعث بات وزیراعظم تک جا پہنچی۔جیو نیوز کے پروگرام ( آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ) میں اہم حقائق سامنے لائے گئے جس کے مطابق وزارت توانائی اور پیٹرولیم اسدعمر اور علی زیدی کی مداخلت سے پریشان ہیں، اسد عمر کابینہ کی کمیٹی برائے توانائی کی سربراہی کرتے ہیں اور علی زیدی اس کے ممبر ہیں، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے وزیراعظم سے شکایت کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ حماد اظہر اور تابش گوہر موجودہ ٹرمینلز کی پوری کیپسٹی استعمال کرنے کےحامی ہیں، ان

پر کابینہ میں دباؤ ڈالاگیاکہ پرانے ایل این جی ٹرمینلز سے نہیں نئے ٹرمینلز کے ساتھ سوئی ساؤتھ کی گیس پائپ لائن کا معاہدہ کرلیا جائے۔

Recent Posts

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، قیمتوں میں…

3 hours ago

انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے مضبوط پارلیمنٹ انتہائی ضروری ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب کا پارلیمانی نظام حکومت کے عالمی دن پر پیغام

لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پارلیمانی نظامِ حکومت کے عالمی…

3 hours ago

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے سربراہ جے یو آئی کے بیان…

3 hours ago

ایف بی آر نے ہدف سے زیادہ محصولات جمع کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بیورو آف ریونیو نے مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زیادہ…

4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا ملک میں ایک بار پھر الیکشن کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار…

4 hours ago

اداکاری سے قبل ’چوکیداری‘ کا کام بھی کیا، نواز الدین صدیقی کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کے نامور اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ…

4 hours ago