راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عام انتخابات 8 فروری 2024 کے لیے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی فارم کا اجراء شروع کر دیا گیا۔آئندہ انتخابات کے لیے ضلع راولپنڈی کی 7 قومی ور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے کاغذات نامزدگی فارم کا اجراء شروع ہوگیا ہے جس سے انتخابی گہما گہمی بھی شروع ہوگئی۔
راولپنڈی کی 7 قومی اور 14 صوبائی سیٹوں کے لیے 21 ریٹرننگ وار 43 اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران ہیں۔ پہلے روز اب تک 39 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم امیدواروں نے وصول کر لیے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کے لیے 100 روپے فیس مقرر ہے جبکہ شناختی کارڈ ہونا بھی لازمی ہے۔
تمام ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سیکیورٹی سخت کر دی گئی، ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے 100 میٹر اطراف پر ریلی، نعرہ بازی، جلسہ جلوس وار اسلحہ لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دوسری جانب، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کے لیے ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔
ممبئی (قدرت روزنامہ) روہت شرما بھارت کے مشہور کرکٹر اورٹیم کے کپتان ہیں، وہ اپنی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سبی ضمنی انتخابات کامیاب ہونے والے امید وار کوہیار خان ڈومکی کی کامیابی کا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جناح ٹاون میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیاپولیس نے شوہر کو…
کوٹا (قدرت روزنامہ )بھارت میں آئے روز جرائم کی خبریں منظر عام پر آتی رہتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے…