(قدرت روزنامہ)دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر برطانوی حکومت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے ناراض ہوگئی۔
برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم اور سینئر حکام کا موقف ہے کہ فیصلے سے پاک، برطانیہ تعلقات متاثر ہوئے۔
اخبار نے دعویٰ کیا کہ برطانوی حکومت نے انگلش کرکٹ بورڈ کو دورہ جاری رکھنے کا کہا تھا۔
بھارت میں یہی صورتحال ہوتی تو کوئی اسے منع نہیں کرتا، عثمان خواجہ
رپورٹ کے مطابق حکومتی موقف نظر انداز کرنے پر برطانوی وزراء ای سی بی پر برہم ہیں۔
اخبار نے دعویٰ کیا کہ انگلش کرکٹ بورڈ نے پلیئرز یونین کے دباؤ میں آکر دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اس رپورٹ میں کہا گیا کہ انگلش بورڈ مختصر دورہ پاکستان کے لیے ایشز معاملے پر پلیئرز سے لڑائی نہیں چاہتا تھا۔
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…
کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…
دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…
باجوڑ (قدرت روزنامہ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری جاں بحق…
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…