برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی کھیلوں میں دلچسپی

(قدرت روزنامہ)شہزادیوں کا نام سنتے ہی پہلا خیال شاہی سواری، محلات، شاہی کھانے اور شاہی رہن سہن کا آتا ہے لیکن شہزادیاں بھی عام لڑکیوں کی طرح بہت سارے مشغلے رکھتی ہیں ایسی ہی برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹنن ہیں جن کی کھیلوں میں دلچسپی انہیں نمایاں کرتی ہیں۔

شہزادیوں کا شاہی رہن سہن ہوا پرانا کیونکہ یہ ہے نیا دور نیا زمانہ Duchess of Cambridge کیٹ مڈلٹن کی کھیلوں میں ایسی دلچسپی کہ شاید ہی کوئی کھیل ان سے رہ گیا ہو۔

والی بال، جہاز رانی، ٹیبل ٹینس، سائیکلنگ، نیزہ بازی ہو یا چاہے کرکٹ اور ریکیٹ ہو، تمام کھیل کیٹ نے بخوبی کھیلے یہی وجہ ہے کیٹ عوام میں مقبول ہوئیں۔

باوقار شخصیت کی حامل شہزادی اپنی فٹنس کا بھی بھر پور خیال رکھتی ہیں۔

جب ایک طرف دنیا نے پاکستان پر سیکیورٹی کے الزامات لگا کر کرکٹ کھیلنے سے انکار کیا تو وہیں شہزادی کا دورہ پاکستان بھولے نہیں بھلایا جاسکتا جب وہ بلا خوف و خطر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھی گئیں جو دنیا کے لیے پاکستان کے پُرامن ملک ہونے کا بھی ایک پیغام ہے۔

Recent Posts

وزیراعظم کی قوم سے باران رحمت کے لیے نماز استسقاء کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…

23 mins ago

ہرنائی میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے 2جوانوں کے بارے میں اضافی معلومات سامنے آ گئیں

راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…

26 mins ago

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

50 mins ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

54 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

57 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

60 mins ago