لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ حل، پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) لیمینیشن پیپرز کا مسئلہ حل ہو گیا جس کے باعث پاسپورٹ کا اجرا معمول پر آگیا . پاسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سے لیمینیشن پیپرز کا بندوبست کر لیا گیا، لیمینیشن پیپرز کی فراہمی کے باعث پاسپورٹ معمول کے مطابق جاری کیے جا رہے ہیں، فاسٹ ٹریک کیٹگری میں 3 روز میں پرنٹنگ مکمل کی جا رہی ہے .


ترجمان پاسپورٹ کا کہنا تھا کہ ارجنٹ پاسپورٹ درخواست کے تحت 5 دن میں ادائیگی یقینی بنائی جا رہی ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجراء ایک ماہ کے اندر یقینی بنایا جا رہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں