(قدرت روزنامہ)پاکستان کی جانب سے نیدرلینڈز کو برآمدات میں 27 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
نیدرلینڈز میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق اس سال جولائی اور اگست میں پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی مختلف مصنوعات میں گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سفارت خانے کے شعبہ تجارت کے مطابق مالی سال 21-2020 کے جولائی اگست میں پاکستان کی برآمدات 198 ملین ڈالر کی تھیں جو رواں مالی سال 22-2021 کے جولائی اگست میں بڑھ کر 251.5 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
اس طرح پاکستان کی برآمدات میں اضافے کا یہ سلسلہ اس لحاظ سے خوش آئند ہے کہ پاکستان کے اندر مالیاتی دباؤ میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کو بین الاقوامی کرنسی کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…
کراچی(قدرت روزنامہ)سوزوکی بائیکس نے موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے ایک بڑی آفر کا اعلان…
لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا موٹر سائیکلز نے اپنے نئے ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،…