فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈی ایچ اے میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے . پولیس حکام کے مطابق حادثہ درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا .

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے، انہیں ہسپتال روانہ کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں