ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی 250 روپے کا اضافہ

(قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 250 روپے کا اضافہ ہوا ہے . سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 250 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے .

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام 214 روپے اضافے سے 97 ہزار 308 روپے ہے . ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 772 ڈالر فی اونس ہے . . .

متعلقہ خبریں