پاکستانی طلباء کیلیے خوشخبری ،سعودی حکومت نے سکالر شپس کی تعداد بڑھا دی، کیسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستانی طلباء کیلیے خوشخبری ،سعودی حکومت نے سکالر شپس کی تعداد بڑھا دی . سعودی حکومت نے پاکستانی طلباء کے لئے سکالرشپ کی تعداد بڑھا کر 700 کر دی ہے .

پاکستانی طلباء ان وظائف کیلئے ’’سٹڈی ان سعودی‘‘ الیکٹرانک پورٹل کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں . "جنگ " کے مطابق اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی طلباء کو 600 وظائف کی پیشکش کی تھی جنھیں بڑھا کر 700 کر دیا گیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں