بلوچستان سیکرٹریٹ کو ڈی سیل کرانے پر چیف جسٹس ہائیکورٹ کے شکر گزار ہیں، پی ٹی آئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کوئٹہ کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ سید اقبال شاہ ایڈوکیٹ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹریٹ کو مہربانی کرکے ڈی سیل کروایا بیان میں ہم پارٹی جناب کے اس مہربانی کو کبھی نہیں بھولینگے بیان میں چیف جسٹس سے 8فروری کے الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکروں کے ساتھ ہونے والی ظلم و زیادتی اور ناکردہ گناہوں کے پاداشت میں سینکڑوں ایف آئی آر کو ختم کرائیں گے اور تمام گرفتار شدہ ورکروں کو رہا کرہینگے ہم پاکستانی فوجی اداروں کے ساتھ پاکستان کی تعمیر وترقی میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے بیان میں تحریک انصاف پاکستانی افواج اور عام اداروں کا احترام کرتی ہے اور عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا .

.

.

متعلقہ خبریں