اداکارہ کا اپنے پیغام میں مزید کہناتھا کہ انسان کو اپنی صحت کے مقصد کو کبھی ترک نہیں کرنا چاہئے، اگر پیٹ کی چربی کم نہیں ہو رہی تو ورزش کو جاری رکھیں اور اچھی خوراک کھائیں، بالآخرآپ اپنے مقصد کو حاصل کرلیں گے جیسا کہ میں نے حاصل کیا . ثنا فکر نے ایک اور پیغام میں کہاکہ ہمیں ہر روز اپنے لئے کچھ وقت نکالنا چاہئے میں بھی ورزش کیلئے وقت نکالتی ہوں اور خود کو بہت اچھا محسوس کرتی ہے ،آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟
. .View this post on Instagram