(قدرت روزنامہ)فلم و ٹی وی اداکارہ ثنا فکر نے اپنی فٹنس کے راز سے پردہ ہٹا دیا اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں۔
انسٹاگرام پر ساڑھے 3 لاکھ سے زائد فالورز رکھنے والی اداکارہ ثنا فکر نے اپنی فٹنس کے حوالے سے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ یہ فٹ رہنے کیلئے میری تمام کوششوں کی ایک جھلک ہے ۔
اداکارہ کا اپنے پیغام میں مزید کہناتھا کہ انسان کو اپنی صحت کے مقصد کو کبھی ترک نہیں کرنا چاہئے، اگر پیٹ کی چربی کم نہیں ہو رہی تو ورزش کو جاری رکھیں اور اچھی خوراک کھائیں، بالآخرآپ اپنے مقصد کو حاصل کرلیں گے جیسا کہ میں نے حاصل کیا۔
ثنا فکر نے ایک اور پیغام میں کہاکہ ہمیں ہر روز اپنے لئے کچھ وقت نکالنا چاہئے میں بھی ورزش کیلئے وقت نکالتی ہوں اور خود کو بہت اچھا محسوس کرتی ہے ،آپ کا اپنے بارے میں کیا خیال ہے؟
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…
اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…
ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت آرٹ اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں روزانہ غیر اخلاقی ویب سائٹس تک رسائی کی 2 کروڑ کوششوں…
لاہور(قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان…