لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ پیار اور محبت صرف فلمی کہانیوں تک محدود ہیں۔ اداکارہ نے عمران اشرف کے ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کی جدوجہد اور زندگی کے اہم مراحل کے متعلق بات چیت کی۔
عمران اشرف نے اس موقع پر اداکارہ سے ان کی کامیابی کا نسخہ پوچھا تو وہ کہنے لگیں ’میں صرف اپنی کار میں بیٹھ جاتی ہوں اور پھر اپنے کام کو سرانجام دیتی ہوں‘۔محبت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سونیا حسین کا کہنا تھا کہ وہ اب اصلی اور فیک محبت کے درمیان فرق کرسکتی ہیں۔
اس موقع پر عمران اشرف نے اس بات پر اداکارہ کو خراج تحسین پیش کیا کہ انہوں نے اپنے والدین کو ایک گھر گفٹ کیا ہے۔ سونیا حسین نے اس موقع پر انسانی اسمگلنگ کے مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ایشو کو ہماری سوسائٹی میں اکثر دبا دیا جاتا ہے۔
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر…
میلبرن(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں نسیم شاہ اور محمد حسنین میں سے ایک…
پہلے کئی آرمی چیفس کو توسیع دی گئی جسے سویلین حکومتوں کو پارلیمنٹ سے تائید…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے…
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ سعودیہ اور قطر پر کابینہ کو…