چکن زندہ مرغی 125/180 روپے فی کلو اضافہ ہوا . 2021 چکن زندہ مرغی ریٹ 160 کم سے کم اور 270 روپے فی کلو رہا،موجودہ ریٹ زندہ مرغی 210 روہے فی کلو ہے . 2018 میں بکرے کا گوشت کم از کم 700 روپے فی کلو زیادہ سے زیادہ 800 روپے فی کلو ریٹ رہا . 2021 میں بکرے کا موجودہ ریٹ 1250 روپے فی کلو رہا، 2018 میں بیف ہڈی 480 روپے فی کلو ، بیف بغیر ہڈی 550 روپے فی کلو ریٹ رہا،2021 میں بیف ہڈی وہڑی 650 روپے کلو رہا . بیف بغیر ہڈی وہڑی ، 750 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے . 2018 میں انڈے کم سے کم ریٹ 80/90 روپے فی درجن اور زیادہ سے زیادہ سردی سیزن ریٹ 110/120 روپے فی درجن رہے . 2021 انڈے کم سے کم ریٹ 155 روپے فی درجن اور موجودہ ریٹ 180 روپے فی درجن ہے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گزشتہ ایک سال کے دوران مہنگائی میں ہوشربا اضافہ ، مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 14.33فیصدپرپہنچ گئی . جاری دستاویز کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں57.14 فیصد اضافہ ہوا .
متعلقہ خبریں