کابل (قدرت روزنامہ)طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا جس کے بعد پیدل آمد و رفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو سرحد کو کھول دیا جائے گا۔پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت سرحد کو 16 جون سے افغان شہریوں کیلئے بند رکھا ہوا ہے۔پاکستانی سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت افغان شہریوں کی پاکستان آمد پر پابندی ہے۔حکام نے مزید بتایا کہ
16 جون کو این سی او سی اجلاس میں کورونا ایس او پی کے تحت عام آمد و رفت پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…
راولپنڈی ( قدرت روزنامہ ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں…
کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…
لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…
پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…