اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کی لیول پلینئگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایات اور سپریم کورٹ کے حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے شکایات دور کرنے کے لیے صوبائی الیکشن کمشنرز، چیف سیکرٹریز، آئی جیز کو مراسلے ارسال کردیے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ مراسلہ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی جانب سے بھیجا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی عمل میں رکاوٹوں کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی ہیں تمام شکایات کا قانون کے مطابق ازالہ کیا جائے، میڈیا کے ذریعے کاغذات نامزدگی کے حصول اور جمع کرانے کی دشواریاں کی شکایات ملی ہیں، امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات بھی سامنے آئی ہیں۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلے پی ٹی آئی وفد سے ملاقات کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوآمنے سامنے آگئے…
اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…
اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…
پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…