شیر افضل مروت کے بھی کاغذات نامزدگی جمع ، کہاں سے اور کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے ؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت بھی انتخابی میدان میں کود پڑے ہیں . اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے ،پشاور کے حلقہ این اے 32 سے الیکشن لڑوں گا .

انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہی ہو گی .


انہوں نے کہا کہ انتخابات کے لیے میرے وکیل نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں