اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم کےمعاون خصوصی شہبازگل نے مریم نواز کو ایسا جواب دیدیا کہ(ن)لیگ کے متوالے غصے سے پاگل ہوجائیں گے ۔شہبازگل نے ٹوئٹر پر مریم نواز کے اس بیان پر کہ ’’آرمی چیف کی مدت ملازمین میں توسیع
کے معاملے میں شامل نہیں تھی اور نہ ہی یہ گناہ میں نے کیا ہے ‘‘۔پر کہا کہ جی اس وقت آپ مسلم لیگ قطر میں تھیں؟انہوں نے کہاکہ آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی اور آپ ہوں گی سائلنٹ مود پرہوجائیں گی ۔
برسبین(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون…
لاہور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ باولر محمد عامر نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی…
کراچی (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا…
لندن(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں قتل کی دھمکی اور ہراساں کرنے کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے باران رحمت کے لیے قوم سے نماز استسقاء…