بی این پی عوامی نے قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے درج ذیل امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا


خضدار(قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر میر اسرار اللہ خان زہری نے قومی و صوبائی اسمبلی کے لیے درج ذیل امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔این اے 256 خضدار کے لیے میر اسرار اللہ خان زہری، این اے 261 قلات، سوراب، مستونگ کے لیے میر اسرار اللہ خان زہری اور قاضی حسن علی ساسولی ، این اے 264 کوئٹہ کے لیے ٹکری نظر محمد مینگل ، این اے 260 چاغی، نوشکی، خاران، واشک کے لیے سردار محمد آصف مینگل ، محمد قاسم مینگل اور میر پرویز ریکی ، این اے 254 جھل مگسی، کھچی، نصیرآباد کے لیے سید اکبر شاہ اور میر شعیب رند، این اے 255 صحبت پور، جعفرآباد، اوستہ محمد، نصیرآباد کے لیے سید اکبر شاہ کو بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی نے انتخابات 2024 کے لیے امیدوار نامزد کردیا ہے۔
بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لیے حلقہ پی بی 18 خضدار (1) سے میر اسرار اللہ خان زہری اور حاجی عبد الوہاب موسیانی ، پی بی 19 خضدار (2) سے میر اسرار اللہ خان زہری اور نوابزادہ میر ضیاء اللہ زہری ، پی بی 35 سوراب سے حاجی میر عبدالرسول مینگل اور نوابزادہ میر ضیاء اللہ زہری ، بی 45 کوئٹہ (8) سے ٹکری نظر محمد مینگل ، پی بی 41 کوئٹہ(4) لالا حسن ریکی ، پی بی 42 کوئٹہ (5) عید محمد درانی ، پی بی 46 کوئٹہ (9) میر بابل جان شاہوانی اور نقب اللہ سمالانی ، پی بی 44کوئٹہ (7) رضا محمد بڑیچ ، پی بی 34 نوشکی سردار محمد آصف مینگل ، پی بی 33 خاران میر نجیب اللہ نوشیروانی ، پی بی 37 مستونگ سے ظہور احمد بنگلزئی ، پی بی 13 نصیرآباد سید یعقوب شاہ ، پی بی 17 اوستا محمد سے صفدر علی جاگیرانی، پی بی 8 سبی سے وڈیرہ نصیر احمد کلواڑ اور نعمان کلواڑ ، پی بی 9 کوہلو سے وڈیرہ اشرف مری بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے امیدوار ہونگے۔

Recent Posts

کترینہ کیف کی دیوالی کی ساڑھی کی قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

اداکارہ نے مشہور بھارتی ڈیزائنر کا ڈیزائن کردہ دلفریب لباس پہنا تھا ممبئی(قدرت روزنامہ)یکم نومبر…

26 mins ago

بھارت میں شخص نے شراب پی کر پولیس کو بلا لیا، ایسا مطالبہ کر دیا کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارت میں ایک شخص نے دیوالی کے موقع پر شراب کے نشے میں…

36 mins ago

’میرا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں‘، لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف احتجاج میں ملوث فرد نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف پاکستان تحریک…

49 mins ago

سرکاری حج پیکج کتنے کا ہوگا؟ کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دیدی

سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان رکھنے…

56 mins ago

فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کی فلک جاوید کے خلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

لاہور (قدرت روزنامہ)فواد چودھری کی اہلیہ حبافواد نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے)…

1 hour ago

عوام اب نہ نکلیں تو آئندہ نسلیں چیونٹیوں کی طرح زندگی گزاریں گے،عمران خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو ملک پر مسلط قبضہ اور…

1 hour ago