بلوچ خواتین تشدد،حب سمیت بلوچستان کے مختلف علاقے میں احتجاج جاری


حب(قدرت روزنامہ)حب، خضدار، مستونگ اور کوہلو سمیت بلوچستان کے مختلف علاقے میں خواتین اور بچوں نے روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے ہے واضع رہے کے گزشتہ روزبلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکن اور بلوچ خواتین پر اسلام آباد میں پولیس کی تشدد کے بعد بلوچستان کے کئی علاقوں میں قومی شاہراہوں کو احتجاجا بند کیا گیا ہے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے
واضع رہے کہ حب چوکی بھائی پاس کے مقام سے اب تک دھرنا جاری ہے اور یہ تب تک جاری رہے گا جب تک اسلام آباد اور ڈی جی خان سمیت دیگر علاقوں سے اٹھائی گئے افراد کو رہا نہیں کیا جاتا اور بلوچ ماؤں اور بہنوں کے ساتھ جاری غیرانسانی سلوک ختم نہیں ہوتی۔جبکہ دوسری جانب خضدار میں بھی دھرنا رات گئے جاری ہے۔ ریاست اسلام آباد سے اٹھائے گئے تمام افراد کو جلد از جلد رہا کیا جائے

Recent Posts

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر یہ اضافہ منظور ہوا تو جولائی 2024 سے نافذ العمل ہوگا، ذرائع اسلام آباد…

2 hours ago

ملک میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

آئل اور گھی کی فی کلو قیمت میں 70 سے 75 روپے کی کمی ریکارڈ…

3 hours ago

ایک اور گاڑی کی قیمت میں ساڑھے 7 لاکھ روپے تک کمی کردی گئی

گاڑی کی نئی نظر ثانی شدہ قیمت 39 لاکھ روپے مقرر کردی گئی اسلام آباد…

3 hours ago

سولر پینل کی قیمتوں میں 65 فیصد کمی، گزشتہ سال کی نسبت کتنی بچت ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں…

3 hours ago

امریکا نے چینی الیکٹرک گاڑیوں اور سولر پینل پر 100 فیصد ٹیکس عائد کردیا

اقدام کا مقصد امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس امریکا (قدرت…

4 hours ago

سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے ریلیف کا ایک اور ٹھنڈا جھونکا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سولر…

4 hours ago