کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 242 پر سابق وزیراعظم شہباز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے ضلع کیماڑی این اے 242 کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوئی۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال این اے 242 سے پارٹی کے امیدوار ہیں۔
یاد رہے کہ 2018ء کے انتخابات میں شہباز شریف اس حلقے سے دوسرے نمبر پر رہے تھے جبکہ ایم کیو ایم پچھلے الیکشن میں چوتھے نمبر پر رہی تھی۔

Recent Posts

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں کیلیے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات…

2 hours ago

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

2 hours ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

2 hours ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

2 hours ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

3 hours ago