لاہور (قدرت روزنامہ) گھی اور کوکنگ آئل تیار کرنے والی فیکٹری مالکان نے درجہ اول کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں 11 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت 350 روپے فی کلو سے بڑھ کر 361 روپے فی کلو ہوگئی ہے اسی طرح 5 کلو گھی کی پیٹی جو 1 روز قبل 1 ہزار 750 روپے میں فروخت کی جارہی تھی۔ 55 روپے اضافے کے بعد پیٹی کی قیمت 1 ہزار 805 روپے ہوگئی ہے۔ گھی کی قیمتوں میں اضافے پر شہری حلقوں نے شدید رد عمل کا
اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر خزانہ نے چند روز قبل گھی کی قیمتوں میں 10 روپے فی کلو کمی کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس پر حکومت پورا نہیں اتری سکی۔
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کو بڑی بے دردی اور بے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے بلوچ راجی مچی مجمع…
خضدار(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع خضدار میں قبائلی رہنما میر مہراللہ محمد حسنی کو فائرنگ کرکے…
نیویارک(قدرت روزنامہ)نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرصحت کیلئے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو نامزد کیا…
تربت(قدرت روزنامہ)حسادیگ دشت سے 13 سال قبل لاپتہ پولیس اہلکار نصیرالدین ولد بہرام اور ان…