غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ ویکسین کی 6 ارب خوراکوں میں سے قریباً 40 فیصد چین میں لگائی گئیں،بھارت میں کورونا ویکسین کی 826 ملین اور امریکا میں 386 ملین خوراکیں لگائی گئیں،اسرائیل، متحدہ عرب امارات سمیت کچھ ملکوں میں بوسٹرز شاٹس لگانا بھی شروع کردیا گیا . میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ غریب ملکوں میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہی ابھی ہوا ہے، برونڈی، اریٹیریا اور شمالی کوریا میں ابھی تک ویکسینیشن شروع نہیں کی گئی ہے . . .
نیویارک (قدرت روزنامہ) دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 6 ارب سے زائد خوراکیں لگائی جاچکیں . غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی 5 سے 6 ارب تک خوراکیں مکمل ہونے میں 29 دن لگے .
متعلقہ خبریں