دنیا بھر میں ایک ماہ کے اندر کورونا ویکسین کی 6 ارب خوراکیں لگائی جاچکیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 6 ارب سے زائد خوراکیں لگائی جاچکیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین کی 5 سے 6 ارب تک خوراکیں مکمل ہونے میں 29 دن لگے۔

غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ ویکسین کی 6 ارب خوراکوں میں سے قریباً 40 فیصد چین میں لگائی گئیں،بھارت میں کورونا ویکسین کی 826 ملین اور امریکا میں 386 ملین خوراکیں لگائی گئیں،اسرائیل، متحدہ عرب امارات سمیت کچھ ملکوں میں بوسٹرز شاٹس لگانا بھی شروع کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ غریب ملکوں میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہی ابھی ہوا ہے، برونڈی، اریٹیریا اور شمالی کوریا میں ابھی تک ویکسینیشن شروع نہیں کی گئی ہے۔

Recent Posts

احتجاج ختم کیا جاچکا تھا اور کارکنوں کو گھر جانے کا کہا گیا تھا، ترجمان علی امین گنڈاپور

کسی کو نہیں معلوم کون کہاں ہے، ہمیں بڑی مشکل سے کے پی ہاؤس سے…

1 hour ago

روپے کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ…

1 hour ago

عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس

ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ…

2 hours ago

سوشل میڈیا لائیکس اور ڈسلائیکس کیلئے اداروں سے کھیلا جا رہا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا…

2 hours ago

فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس، اسرائیل کیخلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…

2 hours ago

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، عرفان صدیقی

انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…

2 hours ago